پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کا نائب صدر منتخب
اسلام آباد
نظام عدل نیوز
4جون 2025
پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا نائب صدر منتخب
پاکستان کو 2025 کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی انسداد دہشت گردی کمیٹی (سی ٹی سی) کا نائب صدر منتخب کیا گیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی یہ کمیٹی دہشت گردی
سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی کوششوں کی نگرانی اور رہنمائی کی ذمہ دار ہےپاکستان نے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی 1988 کی پابندیوں کی کمیٹی کی سربراہی بھی سنبھال لی ہے، جو طا_لبا_ن کے خلاف پابندیوں کی نگرانی کرتی ہےپاکستان اس کے علاوہ دو غیر رسمی ورکنگ گروپس کی مشترکہ سربراہی بھی کرے گا، ایک دستاویزی اور طریقہ کار کے معاملات پر اور دوسری عام پابندیوں کے معاملات پر ہے۔
0 Comments