ماکو کتنا اچھا ہو گا پاک بھارت کو باہر ڈنر پر لیکر جائیں ,امریکی صدر

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ماکو کتنا اچھا ہو گا پاک بھارت کو باہر ڈنر پر لیکر جائیں ,امریکی صدر

فائل فوٹو
ماکو کتنا اچھا ہو گا پاک بھارت کو باہر ڈنر پر لیکر جائیں ,امریکی صدر 

نظام عدل نیوز 
13مئی 2025
امریکی صدر ٹرمپ کا پاک ،بھارت سیاسی لیڈر شپ کو ایک ساتھ ڈنر کرانے کی خواہش کا اظہارریاض امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حریف ممالک پاکستان اور بھارت کو ساتھ ڈنر کرانے کی خواہش کا اظہار کیا ہےمیڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاض میں سعودی عرب امریکا انویسٹمنٹ فورم سے خطاب میں امریکا اور سعودی عرب کے تعلقات سمیت کئی عالمی معاملات پر گفتگو کی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوران خطاب پاکستان اور بھارت کو ساتھ ڈنر کرانے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مارکو یہ کتنا اچھا ہوگا کہ دونوں (پاکستان اور بھارت) کو باہر ڈنر پر لے جائیں
 
Post a Comment

0 Comments