فائل فوٹو
فرانس نے بھارت کے رافیل طیارے گرنے کی تصدیق کر دی
نظام عدل نیوز
9مئی 2025
اسلام آباد
سماجی رابطے کی ویب سائیڈ کے مطابق فرانس نے بھارت کے رافیل طیارے گرنے کی تصدیق کر دی یاد رے رافیل طیاروں کے تکبر میں مبتلا بھارت کو پاک فضائیہ نے مؤثر جواب دیتے ہوئے جوابی کارروائی میں 3 رافیل سمیت 5 جنگی طیارے مار گرائےتھے رافیل طیاروں سے متعلق فرانسیسی اہلکار نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے جب کسی جنگ میں جدید ترین رافیل طیارہ تباہ ہوا ہےفرانسیسی اہلکار نے تصدیق کی کہ رافیل طیارہ پاکستان کے خلاف کی گئی مبینہ فضائی کارروائی کے دوران مار گرایا گیاذرائع کے مطابق رافیل طیارہ گرنے کے بعد فرانسیسی کمپنی ڈسالٹ ایوی ایشن کے شیئرز بھی گر گئے۔
0 Comments