پاکستان کا انڈیا پر بڑا جوابی وار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پاکستان کا انڈیا پر بڑا جوابی وار

 نظام عدل نیوز 
9مئی 2025


پانڈو سکیٹر میں پاکستان کی بھارتی فوج کیخلاف موثر اور فیصلہ کن جوابی کاروائی 

پاک فوج نے بھارتی فوج کے ہیڈکوارٹر کو تباہ کر دیا،
بھارتی جارحیت / حاجی پیر سیکٹر میں پاکستان کی بھارتی فوج کیخلاف موثر جوابی کارروائی بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف جارحیت پر مسلح افواج کا منہ توڑ جواب جاری،سیکورٹی فورسز کے مطابق جاری ہے پاک فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کرنے پر بھارتی فوج کی جھنڈا زیارت پوسٹ کو تباہ کر دیاجھنڈا زیارت پوسٹ کی تباہی سے دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا، اس سے قبل بھی پاکستان کی موثر جوابی کارروائیوں سے کئی بھارتی چیک پوسٹیں تباہ ہو چکی ہیں،سکیورٹی ذرائع

Post a Comment

0 Comments