ترک صدر ادروان کا پاکستان کے حق میں بڑا اعلان

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ترک صدر ادروان کا پاکستان کے حق میں بڑا اعلان


ترک صدر ادروان کا پاکستان کے حق میں بڑا اعلان 


نظام عدل نیوز 
12مئی 2025

فائل فوٹو 
صدر اردوان  ترکیہ نےاعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم کے ساتھ اچھے برے دنوں ہم ہمیشہ ساتھ رہیں گے  ترک صدر رجب طیب اردوان نے پاکستانی قوم کے ساتھ اپنی حمایت کا واضح اعلان کردیاترک کابینہ سے اجلاس میں  صدر اردوان کا کہنا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی پر خوشی ہے، ہم نےکشمیر میں دہشت گرد حملے اور پاکستان پرمیزائل حملوں پر واضح مؤقف دیاصدر اردوان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان انتہائی خطرناک تناؤ کو کم کرنےکے لیے انتھک کوششیں کیں، اپنے بھائی وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کیا اور ان سے اہم گفتگو ہوئی، ہم نے پاکستانی بھائیوں کو ان کے صبر و تحمل اور دانشمندانہ مؤقف پر مبارک باد دی

Post a Comment

0 Comments