پاکستانی شہری جنگی گولہ توڑے میں ڈال کر رفو چکر ہوگیا
نظام عدل نیوز
تفصیلات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ وادی نیلم کھٹہ کلس چوگلی میں ایک گولا روپورٹ ہوا ہے جسکے بعد متعلقہ ذمہ دران کو اطلاع کردی گئ ہے
جسکو کوئی مقامی شخص ایک توڑے لپیٹ کر لے گیا ہے مقامی شخص تلاش جاری ہے تاکہ گولہ کی اصل حقیقت جان کر اسکو ناکارہ بنایا جائے تاکہ کسی بڑے سانحےسے بچا جاسکت
0 Comments