راولپنڈی/ خواتین سے ڈکیتی کی واردات
تھانہ سول لائن کے علاقہ گلستان کالونی میں بیوٹی پارلر سے نکلنے والی خواتین کے ساتھ ڈکیتی کی واردات۔
مسلح موٹر سائیکل سوار نے اسلحہ کی نوک پر خواتین سے موبائل فون اور نقدی چھین لیں۔
ڈکیتی واردات کی سی سی ٹی فوٹیج سامنے آگئی۔
فوٹیج میں مسلح موٹر سائیکل سوار کو خواتین کے ساتھ ڈکیتی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
ملزم کو خواتین کے ساتھ دست درازی کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
موٹر سائیکل سوار ملزم ڈکیتی کے بعد با آسانی موقع سے فرار ہوگیا۔
متاثرہ خواتین کی جانب سے تھانہ سول لائن پولیس کو تحریر طور پر آگاہ کردیا گیا۔
واقعہ کی تحقیقات جاری ہے سی سی ٹی وی فوٹیج کا معائنہ بھی کیا جارہا ہے، پولیس
0 Comments