مریضوں کی ہسپتال میں ایمرجنسی منتقلی کے لئے ہیلی کاپٹر استعمال کا اعلان

Breaking News

6/recent/ticker-posts

مریضوں کی ہسپتال میں ایمرجنسی منتقلی کے لئے ہیلی کاپٹر استعمال کا اعلان

نظام عدل نیوز 

 مریضوں کی ہسپتال میں ایمرجنسی منتقلی کے لئے ہیلی کاپٹر استعمال کا اعلان 
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے مریضوں کی ایمرجنسی منتقلی کے لئے اپنا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی اجازت دے دی اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ ہمارے لوگ بروقت ہسپتال نہ پہنچنے کی وجہ سے ہی زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں دور دراز علاقوں میں حادثے کی صورت میں متاثرین کو بروقت ہسپتال پہنچانا ناگزیر ہےمریم نواز نے کہا کہ سرگودھا ہسپتال میں ہارٹ ٹیک کے مریض کو بے بس دیکھ کر دلی دکھ ہوا،جلد موٹروے پر بھی ریسکیو 1122سروس شروع کی جائے گی جبکہ پنجاب میں بہت جلد ائیر ایمبولینس سروس کاآغاز بھی کردیاجائے گا،

Post a Comment

0 Comments