وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی نااہلی کی درخواست پر سماعت کےلئے منظور الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کو نوٹس جاری کردیا
علی امین گنڈا پور کے خلاف درخواست پر سماعت 26 مارچ کو ہوگی درخواست میں علی امین گنڈا پور پر اثاثہ چھپانے کا الزام ہے
0 Comments