مری شدید دھند / سلائیڈنگ کا خطرہ / ٹریفک ایڈوائزری،راولپنڈی ٹریفک پولیس کیطرف سے مری جانیوالے سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری

Breaking News

6/recent/ticker-posts

مری شدید دھند / سلائیڈنگ کا خطرہ / ٹریفک ایڈوائزری،راولپنڈی ٹریفک پولیس کیطرف سے مری جانیوالے سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری

سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی
مورخہ ؛  19 فروری 2024
نظام عدل نیوز 

مری شدید دھند /  سلائیڈنگ کا خطرہ / ٹریفک ایڈوائزری،راولپنڈی ٹریفک پولیس کیطرف سے مری جانیوالے سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری
مری میں شدید دھند  کے باعث گاڑی کی رفتار کم رکھیں۔ سی ٹی او تیمور خان،تیز بارش اور دھند کیصورت میں فوگ لائٹ اور ڈبل اشاروں کا استعمال کریں۔ سی ٹی او ،دوران بارش لینڈ سلائیڈنگ کے خطرہ کے پیش نظر غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ سی ٹی او تیمور خان ،دوران ڈرائیونگ جلد بازی اور ڈبل لائن بنانے سے اجتناب کریں۔ سی ٹی او ،دو طرفہ ٹریفک چلنے کیوجہ سے غلط اوور ٹیکنگ سے گریز کریں۔ ٹریفک پولیس ،دوران سیاحت اپنی گاڑی کو مناسب اور محفوظ جگہ پر پارک کریں۔ سی ٹی او 
لینڈ سلائیڈنگ ہونے کیصورت میں ڈائیورشن پوائنٹس پر موجود ٹریفک سٹاف سے تعاون کریں۔ سی ٹی او تیمور خان 

Post a Comment

0 Comments