موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پولیس کی بڑی کاروائی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پولیس کی بڑی کاروائی

 موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پولیس کی بڑی  کاروائی 

اسلام آباد نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی /منشیات کی سمگلنگ ناکام بناتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی 12 کلو اعلی کوالٹی کی ہیروئن برامد ۔
کاروائی ایم ون ہزارہ انٹرچینج کے قریب عمل میں لائی گئی دوران پیٹرولنگ سیکٹر کمانڈر ایم ون شفیق الرحمن نے غفلت لاپرواہی سے چلتی ہوئی گاڑی دیکھی جسے رکنے کا اشارہ کیا گیا۔لیکن ڈرائیور نے گاڑی موقع سے بھگا دی جس پر سیکٹر کمانڈر نے آگے انے والی پولیس موبائل کو الرٹ کر دیا مذکورہ  گاڑی کو متعدد بار روکنے کی کوشش کی گئی لیکن ڈرائیور مسلسل گاڑی بھگاتا رہاموٹروے پولیس کی جانب سے مذکورہ گاڑی کا پیچھا جاری رکھا گیا پولیس کو پیچھے اتے دیکھ کر  ڈرائیور نے ہزارہ انٹرچینج لوپ پر گاڑی کھڑی کر کے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا گاڑی کی تلاشی لینے پر گاڑی سے 12 پیکٹ اعلی  کوالٹی کی ہیروئن برآمد گاڑی قبضے میں لے لی گئی ملزم کی تلاش جاری مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔


Post a Comment

0 Comments