ایکسائز اسٹاف گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹرانسفر اور ٹوکن ٹیکس کے لیے شام تین سے پانچ بجے تک فاطمہ جناح پارک بولان گیٹ ایف نائن کی پارکنگ میں موجود ہوگا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ایکسائز اسٹاف گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹرانسفر اور ٹوکن ٹیکس کے لیے شام تین سے پانچ بجے تک فاطمہ جناح پارک بولان گیٹ ایف نائن کی پارکنگ میں موجود ہوگا



08/01/2024
اسلام آباد (نظام عدل نیوز )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر آج ایکسائز اسٹاف گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹرانسفر اور ٹوکن ٹیکس کے لیے شام تین سے پانچ بجے تک فاطمہ جناح پارک بولان گیٹ ایف نائن کی پارکنگ میں موجود ہوگا،
اس کے ساتھ ساتھ فیسیلیٹیشن سنٹر ڈور سٹیپ آئی سی ٹی کی گاڑی بھی وہاں موجود ہوگی، آئی سی ٹی ڈور سٹیپ سروس میں ڈومیسائل سرٹیفکیٹ، برتھ سرٹیفکیٹ،  پاور آف اٹارنی کے ساتھ ساتھ انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ، فیول پرمٹ (گھریلو/تجارتی)، موٹر وہیکل رجسٹریشن بھی شامل ہیں،

Post a Comment

0 Comments