ایبٹ آباد میں لاوہ ابھل آیا علاقےمیں خوف و حراس
بتایا جارہا ہے کہ ایبٹ ہائیٹس چنار اپارٹمنٹس کی عقبی دیوار کے قریب اچانک زمین آگ نکلنے کی اطلاع ہے قریبی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا 15 سے 20 فٹ کھدائی لاوے جیسا گرم مادہ نکلنےلگا قریبی علاقوں میں خوف و ہراس پھیلنا شروع چنار اپارٹمنٹس انتظامیہ کی جانب سے جیالوجسٹ منگوا لیے گئے تاہم اصل حقائق محکمہ معدنیات سمیت ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ہی جاری کیے جائیں گے
0 Comments