9 مئی واقعات کی تفتیش کا معاملہ بانی چیئرمین نے جے ائی ٹی ممبران کو متعدد سوالات کے جواب دے دیئے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

9 مئی واقعات کی تفتیش کا معاملہ بانی چیئرمین نے جے ائی ٹی ممبران کو متعدد سوالات کے جواب دے دیئے

9 مئی واقعات کی تفتیش کا معاملہ بانی چیئرمین نے جے ائی ٹی ممبران کو متعدد سوالات کے جواب دے دیئے

نظام عدل نیوز /بانی چیئرمین پی ٹی ائی سے اڈیالہ جیل میں تفتیش کا پہلا دور مکمل,تفتیش کے دوران بانی چیئرمین سے 9مئی واقعات سے متعلق سوالات کئے گئے,12مقدمات کے تفتیشی افسران نے تحریری سوالناموں سے مختلف سوالات بانی چیئرمین سے پوچھے,بانی چیئرمین نے جے ائی ٹی ممبران کو متعدد سوالات کے جواب دے دیئے,بانی چیئرمین پی ٹی ائی سے تفتیش کا دوسرا دور کل صبح ہونے کا امکان,جے آئی ٹی ممبران تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس پولیس لائنز روانہ 
جے ائی ٹی تفتیشی رپورٹ کل انسداد دہشتگردی عدالت پیش کرے گی,انسداد دہشتگردی عدالت جے ائی ٹی رپورٹ کی بناء پر ریمانڈ میں توسیع یا جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجنے کا فیصلہ کرے گی

Post a Comment

0 Comments