موٹر وے پر المناک حادثہ خوشیاں غم میں بدل گئیں۔ ایم فائیو پر گڈو انٹر چینج کے قریب تیز رفتار کار ٹرالر سے جا ٹکرائی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

موٹر وے پر المناک حادثہ خوشیاں غم میں بدل گئیں۔ ایم فائیو پر گڈو انٹر چینج کے قریب تیز رفتار کار ٹرالر سے جا ٹکرائی

تفصیلات کے مطابق موٹر وے پر المناک حادثہ پیش آنےوالا والے واقعہ سے خوشیاں غم میں بدل گئیں۔ ایم فائیو پر گڈو انٹر چینج کے قریب تیز رفتار کار ٹرالر سے جا ٹکرائی,جس میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق، 2 زخمی، موٹر وے پولیس 
 حادثے کا شکار افراد سکھر سے موٹر وے کے راستے مرید شاخ جارہے تھےجبکہ جاں بحق ہونے والے میں نئی نویلی دلہن بھی شامل ہے جس کی دو روز قبل شادی ہوئی تھی اور رسم کی ادائیگی کیلئے دولہا دلہن میکے جارہے تھے

Post a Comment

0 Comments