نظام عدل نیوز /حسن ابدال پانچ اگست یوم استحصال کشمیر کے حوالے میونسپل کمیٹی سے اسسٹنٹ کمشنر آفس تک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ریلی کی قیادت چیف آفیسر میونسپل کمیٹی چوہدری ثناء اللہ کمبوہ اور تحصیل دار اللہ بخش جسپال کر رہے تھےیوم استحصال کشمیر پر نکالی ریلی میں شرکاء نے پلے کارڈ اور بینر آٹھا رکھے تھے جس پر درج تھا کہ کشمیر بنے گا پاکستان ریلی میں نائب تحصلیدار چوہدری نظر۔رجسٹرری محرر بابو وقاص آف باہتر اور اشتیاق۔سنیٹری انسپکٹر حاجی کامران ودیگر بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ریلی میونسپل کمیٹی آفس سے شروع ہوئ جو شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی اسسٹنٹ کمشنر آفس پر جاکر اختتام پزیر ہوئ۔
ریلی کے آخر میں پاکستان کی سلامتی و بقاء خوشحالی کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔۔
0 Comments