‏نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم ہائوس میں طلب

Breaking News

6/recent/ticker-posts

‏نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم ہائوس میں طلب

‏نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم ہائوس میں طلب

نظام عدل نیوز / نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح 12 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہو گا، نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اجلاس کی صدارت کریں گے، کابینہ اجلاس میں ملکی معاشی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع ،اجلاس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ٹویٹ اور اس کے بعد کی صورتحال پر بھی غور ہو گا، ذرائع ، اجلاس میں رواں سال کیلئے دیت کی قیمت مقرر کرنے کی سمری منظور ہو گی ، ذرائع ،اوورسیز منسٹری کی طرف سے امپلائز پروموٹر لائسنس کے حوالے سے سمری پیش کی جائے گی ۔ ذرائع

Post a Comment

0 Comments