راولپنڈی سے لاہور جانے والی مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی،مسافر بس میں موٹر وے بھیرہ کے قریب ٹائر پھٹنے سے آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، موٹر وے پولیس،تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا، مسافر بس مکمل طور پر جل گئی، موٹر وے پولیس
موٹر وے پولیس کی امدادی ٹیموں کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری، موٹر وے پولیس
0 Comments