ایس پی سے ایس ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والے 6 افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گئے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ایس پی سے ایس ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والے 6 افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گئے

نظام عدل نیوز /ایس پی سے ایس ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والے 6 افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گئے، نوٹیفیکیشن پی ایس او ٹو آئی جی پنجاب محمد افضل کو ترقی کے بعد اے آئی جی (ڈویلپمنٹ) سی پی او پنجاب تعینات کردیا گیا
ایس پی سیکورٹی لاہور توقیر محمد نعیم کو ایس ایس پی (انٹرنل اکاونٹیبلیٹی برانچ) تعینات کردیا گیا اور ایس پی سیکورٹی لاہور کا اضافی چارج سونپ دیا گیاآصف امین اعوان کو ترقی کے بعد ایڈیشنل ڈائریکٹر (آپریشنز) ایس پی یو لاہور تعینات کردیا گیا
ایس پی سپیشل برانچ لاہور ریجن سید ندیم عباس کو ترقی کے بعد اے آئی جی (آپریشنز) جنوبی پنجاب تعینات کر دیا گیااے آئی جی (ریسرچ اینڈ ڈوپلپمنٹ) ساجد حسین کھوکھر کو ترقی کے بعد اے آئی جی (ڈسپلن) جنوبی پنجاب تعینات کر دیا گیاایس پی پٹرولنگ پولیس راولپنڈی محمد بن اشرف کو ترقی کے بعد ایڈیشنل ڈائریکٹر (ایڈمنسٹریشن) ایس پی یو پنجاب تعینات کر دیا گیا

Post a Comment

0 Comments