اسلام آباد ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز میں یوم شہدائے پولیس کے سلسلے میں دعائیہ تقریب کا انعقاد

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز میں یوم شہدائے پولیس کے سلسلے میں دعائیہ تقریب کا انعقاد

اسلام آباد ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز میں یوم شہدائے پولیس کے سلسلے میں دعائیہ تقریب کا انعقاد

اسلام آباد (نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی )ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز میں آج یوم شہدائے پولیس پورے عقیدت و احترام سے منایا گیااس سلسلے میں  شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں  ڈی جی ایف آئی اے محسن بٹ کی سربراہی میں ایک دعائیہ تقریب منعقد کی گئی
  ڈی جی ایف آئی اے محسن بٹ نے یادگارِ شہدا پہ پھول چڑھائے ، فاتحہ خوانی کی اور شہداء کو بہترین الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیاڈی جی ایف آئی اے نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہداء کی قربانیاں لازوال ہیں اور ہم ان قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گےآج کا دن قوم کے عظیم سپوتوں کی لازوال قربانیوں کا دن ہیں جنہوں نے وطن عزیز کے امن و سلامتی کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ڈی جی ایف آئی اے،ہم شہداء کے خاندانوں کے ساتھ عہد کرتے ہیں کہ آپ کے پیاروں کی جرات ، عظمت و بہادری کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ ڈی جی ایف آئی اے، شہداء آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے ہم ان کی قربانیوں کا ہر صورت لاج رکھیں گے ، ہمیں ان کی عظیم قربانیوں پر فخر ہے۔ڈی جی ایف آئی اے،شہداء ہمارے محکمہ کیلئے فخر ہے جن کی قربانیوں کا کوئی نعمل البدل نہیں ہے۔ڈی جی ایف آئی اے

Post a Comment

0 Comments