اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر نے حلقہ بندیوں کے معاملے پر اجلاس آج دن گیارہ بجے طلب کرلیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر نے حلقہ بندیوں کے معاملے پر اجلاس آج دن گیارہ بجے طلب کرلیا

اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر نے حلقہ بندیوں کے معاملے پر اجلاس آج دن گیارہ بجے طلب کرلیا۔

نظام عدل نیوز /الیکشن کمیشن نے وفاقی اور صوبائی نگراں حکومتوں کو الیکشن کے لیے بہترین ماحول بنانے کی بھی ہدایت کردی ہے، ہر سیاسی جماعت کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کا حکم دیا ہےالیکشن کمیشن نے خط میں کہا کہ نگراں حکومتیں صاف شفاف انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کی معاونت یقینی بنائیں دوسری جانب الیکشن کمیشن نے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، سندھ اور بلوچستان کے چیف سیکرٹریز کے نام بھی خط لکھا ہےخط میں الیکشن کمیشن کی منظوری سے انتظامی افسران کے تبادلوں کا حکم دیا گیا ہےخط کے متن کے مطابق وہ تمام انتظامی افسران تبدیل کیے جائیں جو انتخابات پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments