حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

نظام عدل نیوز /حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ،پٹرول کی قیمت میں 28 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن،ڈیزل کی قیمت میں 27روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفیکیشن

Post a Comment

0 Comments