5اگست2019 کے دن بھارت نے،آرٹیکل 370 اور 35.اے کوخاتم کر کے مقبوضہ وادی کو اسرائیل طرز پر انڈین سٹیٹ بنایا جا رہا ہے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

5اگست2019 کے دن بھارت نے،آرٹیکل 370 اور 35.اے کوخاتم کر کے مقبوضہ وادی کو اسرائیل طرز پر انڈین سٹیٹ بنایا جا رہا ہے

راولپنڈی(نظام عدل نیوز ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر فیصل خان نیازی اور جنرل سیکرٹری بار راجہ محمد علی نے راولپنڈی() ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر فیصل خان نیازی اور جنرل سیکرٹری بار راجہ محمد علی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ 5اگست2019 کے دن بھارت نے،آرٹیکل 370 اور 35.اے کوخاتم کر کے مقبوضہ وادی کو اسرائیل طرز پر انڈین سٹیٹ بنایا جا رہا ہے جو کسی صورت قا بل قبول نہیں۔صد ربار فیصل خان نیازی نے کہا کہ آرٹیکل 35A کو ختم کر کے بھارت نے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی ماری ہے ریاست جموں و کشمیر میں ہندو آبادکاری کا مذموم پلان تیار کر رہا ہے غیر ریاستی افراد کو ریاست جموں و کشمیر میں جائیداد کی خرید و فروخت اقوام متحدہ کی قرادادوں کی کھلی خلاف ورزی اور کشمیریوں کا معاشی قتل ہے،  جنرل سیکرٹری بار راجہ محمد علی نے کہا کہ کشمیر میں ہونے والے ظلم پر عالم اسلام مداخلت کرے،کشمیریوں کو ان کے گھروں میں محصور کر دیا گیا، یہاں تک کہ وہ نماز بھی ادا نہیں کرسکتے  یہ انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی اور لوگوں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کی سنگین حرکت ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی آزادی حق خود ارادیر اور الحاق پاکستان کی جدوجہدکی منزل قریب ہے کشمیر بنے گا پاکستان پوری قوم خصوصا پاکستان کی وکلاء برادری کشمیریوں کی جدوجہد آزادی اور حمیات میں ان کے ساتھ ہے مشترکہ بیان میں کہا کہ 5اگست2019 کے دن بھارت نے،آرٹیکل 370 اور 35.اے کوخاتم کر کے مقبوضہ وادی کو اسرائیل طرز پر انڈین سٹیٹ بنایا جا رہا ہے جو کسی صورت قا بل قبول نہیں۔صد ربار فیصل خان نیازی نے کہا کہ آرٹیکل 35A کو ختم کر کے بھارت نے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی ماری ہے ریاست جموں و کشمیر میں ہندو آبادکاری کا مذموم پلان تیار کر رہا ہے غیر ریاستی افراد کو ریاست جموں و کشمیر میں جائیداد کی خرید و فروخت اقوام متحدہ کی قرادادوں کی کھلی خلاف ورزی اور کشمیریوں کا معاشی قتل ہے،  جنرل سیکرٹری بار راجہ محمد علی نے کہا کہ کشمیر میں ہونے والے ظلم پر عالم اسلام مداخلت کرے،کشمیریوں کو ان کے گھروں میں محصور کر دیا گیا، یہاں تک کہ وہ نماز بھی ادا نہیں کرسکتے  یہ انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی اور لوگوں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کی سنگین حرکت ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی آزادی حق خود ارادیر اور الحاق پاکستان کی جدوجہدکی منزل قریب ہے کشمیر بنے گا پاکستان پوری قوم خصوصا پاکستان کی وکلاء برادری کشمیریوں کی جدوجہد آزادی اور حمیات میں ان کے ساتھ ہے

Post a Comment

0 Comments