پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ ہے، سرکاری اعلان

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ ہے، سرکاری اعلان

پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ ہے، سرکاری اعلان

نظام عدل نیوز/ادارہ شماریات پاکستان نے سرکاری طور پر ڈیٹا کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 2023 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ ہےادارہ شماریات کے مطابق پنجاب کی آبادی 12 کروڑ 76 لاکھ افراد پر مشتمل ہے، سندھ کی آبادی 5 کروڑ 56 لاکھ 90 ہزار کے قریب ہےخیبر پختونخوا کی آبادی 4 کروڑ سے زائد افراد پر مشتمل ہے جبکہ بلوچستان کی آبادی ایک کروڑ 48 لاکھ 90 ہزار سے زائد ہےادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد کی آبادی 23 لاکھ 60 ہزار سے زائد ہے۔

Post a Comment

0 Comments