کیپیٹل پولیس تھا نہ پھلگر اں اور تھا نہ کو رال پولیس ٹیمو ں نے موثرکارروائی کرتے ہوئے راہزنی اور مو ٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے تین ارکان کو کو گرفتار کرکے اسلحہ کی نوک پر چھیننے گئے مو با ئل فون، مسروقہ مو ٹر سائیکلو ں کے پا رٹس، وارداتوں میں استعمال ہو نے والا موٹر سائیکل اور اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

کیپیٹل پولیس تھا نہ پھلگر اں اور تھا نہ کو رال پولیس ٹیمو ں نے موثرکارروائی کرتے ہوئے راہزنی اور مو ٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے تین ارکان کو کو گرفتار کرکے اسلحہ کی نوک پر چھیننے گئے مو با ئل فون، مسروقہ مو ٹر سائیکلو ں کے پا رٹس، وارداتوں میں استعمال ہو نے والا موٹر سائیکل اور اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا

 
اسلام آ باد نظام عدل نیوز /کیپیٹل پولیس تھا نہ پھلگر اں اور تھا نہ کو رال پولیس ٹیمو ں نے موثرکارروائی کرتے ہوئے راہزنی اور مو ٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے تین ارکان کو کو گرفتار کرکے اسلحہ کی نوک پر چھیننے گئے مو با ئل فون، مسروقہ مو ٹر سائیکلو ں کے پا رٹس، وارداتوں میں استعمال ہو نے والا موٹر سائیکل اور اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج، مزید تفتیش جاری ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق اسلام آ باد کیپیٹل سٹی پولیس آ فیسر ڈاکٹر اکبر نا صر خاں کے خصوصی احکا ما ت کی روشنی میں اسلام آ باد کیپیٹل پولیس کا وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں جر ائم پیشہ عنا صراور چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کیخلاف بلا تفریق کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،تھانہ کو رال پولیس ٹیم نے تکنیکی اور انسانی ذرائع استعمال کرتے ہوئے راہزنی کی متعدد وارداتو ں میں ملوث گر وہ کے دو ارکان کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے شہر یو ں سے اسلحہ کی نو ک پر چھینا گیا مو با ئل فون، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا مو ٹر سائیکل اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا، گرفتارملزمان کی شناخت فصیح الدین اور حمزہ ازرم کے ناموں سے ہوئی ہے، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے، جبکہ تھانہ پھلگر اں پولیس نے مو ٹر سائیکل چوری کی وارداتو ں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے مسروقہ مو ٹر سائیکلوں کے پا رٹس برآمد کرلیے، گرفتار ملزم کی شنا خت حیدر علی کے نام سے ہو ئی ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے،سی پی او / ڈی آئی جی آ پریشنز سید شہزاد ندیم بخا ری نے کہا کہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے تمام تر ممکنہ اقدامات اٹھا رہی ہے،کسی بھی جرائم پیشہ عنا صر کو عوام الناس کے امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، شہریوں سے بھی گزارش ہے کہ وہ پولیس کے ساتھ تعاون کریں اور کسی بھی مشکوک چیز یا سرگرمی کے بارے میں اپنے متعلقہ تھانہ یا''پکار- ''15 پر اطلا ع کریں۔

Post a Comment

0 Comments