راولپنڈی میں ڈینگی کی وباء پھیلنے کا خدشہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی میں ڈینگی کی وباء پھیلنے کا خدشہ

راولپنڈی میں ڈینگی کی وباء پھیلنے کا خدشہ، 

راولپنڈی نظام عدل نیوز
ستمبر اکتوبر میں ڈینگی کی وباء پھیلنے کا خدشہ،راولپنڈی کی عوام موت کی وادی میں جا سکتے ہیں،ریسٹورنٹ یونین ڈینگی کے خلاف کاروائیوں میں سب سے بڑی رکاوٹ بن گئی,
ہیلتھ آفس کو ریسٹورنٹ یونین کے دو عہدے داروں کے خلاف ایف آئی آر کروانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی،کمشنر راولپنڈی سے قریبی تعلقات کی دعوے دار ریسٹورنٹ یونین کے غصے کو ہیلتھ افسران کی طرف سے معافی مانگ کر ٹھنڈا کرنے کی کوشش،
ڈینگی کے خلاف کام کرنے والی ٹیمیں افسران کی بزدلی پر دل برداشتہ ہو گئیں،ڈینگی لاروا ملنے پر کاروائی نہیں کر سکتے تو کام نہیں کریں گے،ڈینگی ٹیم زرائع،کسی بھی ریسٹورنٹ سے ڈینگی لاروا ملنے کی صورت میں آئے روز ریسٹورنٹ یونین کام میں مداخلت کرتی اور تبادلہ کروا دینے کی دھمکیاں دیتی ہے، ڈینگی ٹیم زرائع،ڈینگی لاروا ملنے کی صورت میں ایف آئی آر نہیں دیں گے تو ستمبر اکتوبر میں ڈینگی کے بڑھنے کا امکان ہے،ڈینگی ٹیم زرائع

Post a Comment

0 Comments