راولپنڈی، تھانہ مری پھگواڑی جرائم پیشہ عناصر کی پشت پناہی کرنے لگی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی، تھانہ مری پھگواڑی جرائم پیشہ عناصر کی پشت پناہی کرنے لگی

راولپنڈی، تھانہ مری پھگواڑی جرائم پیشہ عناصر کی پشت پناہی کرنے لگی، راولپنڈی، تھانہ پھگواڑی میں دو فریقین کے مابین جھگڑے کی درخواست گزار حیدر مرتضی دوسرے فریقین کی گرفتاری کیلئے گائوں روات پہنچا ، راولپنڈی، درخواست گزار نے پولیس سے ساز باز کرکے دوسرے فریقین کو سرعام غلیظ گالیاں دینی شروع کردی اور عورتوں کو بھی شدید نتائج کی دھمکیاں دیتا رہا، عینی شاہدین 
راولپنڈی، تمام تر صورتحال کے باوجود تھانہ پھگواڑی پولیس صرف حیدر مرتضی نامی شخص کو تحفظ فراہم کرتی رہی، اہل علاقہ راولپنڈی، اسی اثناء میں روزنامہ نئی بات اسلا م آباد کے مینیجر سرکولیشن نعمان عباسی اپنے گھر سے نکلے اور پولیس کو کہا کہ جو بھی معاملے ہے انہیں منع کریں کہ محلے میں گندی گالیاں نہ دیں، راولپنڈی، نعمان عباسی ابھی پولیس سے گفتگو کررہے تھے کہ ملزمان طیش میں آگئے اور ڈنڈوں او رآئینی راڈوں سے لیس افراد نے نعمان عباسی کو بھی جان سے مارنے کی غرض سے ان پر حملہ کردیا، عینی شاہدین ،راولپنڈی، مینیجر سرکولیشن روزنامہ نئی بات نعمان عباسی نے بھاگ کر اپنی جان بچائی، اہل علاقہ،راولپنڈی، حیدر مرتضی اور دیگر نامعلوم افراد نے نعمان عباسی کے گھر کا گھیرائو کرلیا اور آپس میں باتیں کرتے رہے کہ آج اس کو جان سے مار کر اہل علاقہ کو سبق سیکھائیں گے، عینی شاہدین ،راولپنڈی، پولیس کی موجودگی میں شہریوں کو ڈنڈوں اور آئینی راڈوں سے حملہ جان سے مارنے کی کوشش پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن گیا،راولپنڈی، پولیس کو بروقت درخواست دیدی گئی جس پر تھانہ پھگواڑی پولیس ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی بجائے پشت پناہی کرنے لگی، نعمان عباسی کا الزام،راولپنڈی، پولیس بول رہی ہے معمولی نوعیت کا واقع ہے جس پر مقدمہ نہیں بنتا جبکہ ڈنڈوں اور آئینی راڈوں سے لیس افراد نے سرعام پولیس اور اہل علاقہ کیسامنے میرے اوپر حملہ کیا اور مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، مینیجر سرکولیشن روزنامہ نئی بات،راولپنڈی، آر پی او راولپنڈی، سی پی او راولپنڈی، ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی واقع کا مقدمہ درج کرکے مجھے انصاف دلائے ، 

راولپنڈی، اگر میری جان کو کچھ بھی ہوا تو اس کی ذمہ دار تھانہ پھگواڑی ، حیدر مرتضی اور دیگر پر عائد ہوگی،

Post a Comment

0 Comments