سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد فرخ فرید بلوچ کا فیصلہ حق اور صداقت کی فتح ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

Breaking News

6/recent/ticker-posts

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد فرخ فرید بلوچ کا فیصلہ حق اور صداقت کی فتح ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

 

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد فرخ فرید بلوچ کا فیصلہ حق اور صداقت کی فتح ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف ،عدل کے دونوں ایوانوں نے اپنے فیصلوں کے ذریعے ریاست کو جھنجھوڑا ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف ،کوئی ابہام باقی نہیں کہ 9 مئی کے واقعات کا چیئرمین عمران خان یا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف ،ثابت ہوچکا کہ ہائیکورٹ سے غیرقانونی اور غیرآئینی گرفتاری کے ذریعے عمران خان اور تحریک انصاف کو 9 مئی کی سازش کا نشانہ بنایا گیا، ترجمان پاکستان تحریک انصاف ،سپریم کورٹ اور ایڈیشنل سیشن جج کے واضح فیصلوں کے بعد 9 مئی کی سازش کی آزادانہ اور اعلیٰ سطحی تحقیقات اہم ہیں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف ،چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف کم و بیش 180 مقدمات اسی طرح جعلی اور انتقام پر مبنی ہیں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف ،وقت آگیا ہے کہ بےجا نفرت و انتقام کو ترک کرکے ریاست اپنی ترجیحات ازسرِ نو مُرتّب کرے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف ،تحریک انصاف کو کچلنے اور چیئرمین سمیت اس کے کارکنان اور ذمہ داران کو نشانۂ انتقام بنانے کی بجائے آئین، جمہوریت اور بنیادی حقوق کو بحال کیا جائے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات پر جاری کارروائیاں روک کر جیلوں میں بدترین حالات میں قید مرد و خواتین سیاسی قیدی فوری رہا کئے جائیں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف ،جھوٹے اور جعلی مقدمات میں عدالتوں کا وقت اور ریاستی وسائل ضائع کرنے کی بجائے نظامِ عدل کو مؤثر بنانے کی فکر کی جائے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف 

Post a Comment

0 Comments