نظام عدل نیوز ڈپٹی ڈائریکٹر احمد نعیم کو گریڈ 19 میں ترقی دے کر ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ملتان تعینات کردیا گیا
ڈپٹی ڈائریکٹر محمد طارق اسماعیل کو گریڈ 19 میں ترقی دے کر ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ڈی جی پی آر ہیڈکوارٹر تعینات کردیا گیاڈپٹی ڈائریکٹر خورشید جیلانی کو گریڈ 19 میں ترقی دے کر ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز فیصل آباد تعینات کر دیا گیاڈپٹی ڈائریکٹر قدرت اللہ کو گریڈ 19 میں ترقی دے کر ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ڈی جی پی آر ہیڈکوارٹر تعینات کردیا گیاڈپٹی ڈائریکٹر افتخار علی شاہ کو گریڈ 19 میں ترقی دے کر ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز سرگودھا تعینات کر دیا گیا.
0 Comments