اسلام آباد،چین کے نائب وزیراعظم 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، وفاقی وزرا رانا ثنا اللہ اور احسن اقبال نے معزز مہمان کا استقبال کیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد،چین کے نائب وزیراعظم 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، وفاقی وزرا رانا ثنا اللہ اور احسن اقبال نے معزز مہمان کا استقبال کیا

اسلام آبادنظام عدل نیوز /،چین کے نائب وزیراعظم 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، وفاقی وزرا رانا ثنا اللہ اور احسن اقبال نے معزز مہمان کا استقبال کیا
چین کے نائب وزیراعظم کا دورہ پاکستان اور چین کے درمیان اعلی سطح پر تبادلوں اور مذاکرات کا حصہ ہے، دورہ میں پاکستان قیادت سے دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال ہوگا، دونوں ممالک کے مابین باہمی و دفاعی تعاون کے فروغ پر مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔قبل ازیں ترجمان دفترخارجہ نے بتایا تھا کہ چین کے نائب وزیراعظم دورہ پاکستان کے دوران سی پیک کی 10 سالہ تقریبات میں شرکت کریں گے،چینی نائب وزیراعظم، صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
دوسری طرف چینی حکام کے دورہ پاکستان کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments