عمران خان کی گرفتاری
لاہور میں فوج کی بھاری نفری طلب،ذرائع
رینجرز ، ایف سی بھی طلب ،ذرائع
پنجاب پولیس کی مزید نفری قصور، سیالکوٹ ، گوجرانولہ سے لاہور طلب،ذرائع
لاہور کو چاروں اطراف سے سیل کرنے پر غور، کمشنر آفس میں اجلاس جاری،ذرائع
عمران خان کو کسی بھی وقت گرفتار کرنے کی کوشش کی جائے گی،ذرائع
0 Comments