اسلام آباد ہائی کورٹ،سرکاری ملازمین کو مارکیٹ ریٹ سے کم پر پلاٹ الاٹمنٹ کا کیس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ہائی کورٹ،سرکاری ملازمین کو مارکیٹ ریٹ سے کم پر پلاٹ الاٹمنٹ کا کیس

نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی 
اسلام آباد ہائی کورٹ،سرکاری ملازمین کو مارکیٹ ریٹ سے کم پر پلاٹ الاٹمنٹ کا کیس 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو سی ڈی اے ملازمین کو پلاٹوں کی مارکیٹ سے کم ریٹ پر الاٹمنٹ پر نظر ثانی کا حکم دے دیا ،سی ڈی اے ملازم کی طرف سے پلاٹ الاٹمنٹ کیلئے دائر درخواست کے تحریری فیصلے میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی اہم ابزرویشںن ،2005کی ریگولیشن کے تحت سرکاری ملازمین کو نیلامی کے ذریعے پلاٹ الاٹ کئے جانے چاہئیں ، تحریری حکمنامہ ،مارکیٹ سے کم ریٹ پر پلاٹوں کی الاٹمنٹ سے سرکاری ادارے کے ریونیو پر کیا اثرات ہونگے ؟ تحریری حکمنامے میں عدالت کا سوال،اوپن آکشن کے صحیح نتائج تب ہی مل سکتے ہیں جب نیلامی میں عوام بھی شامل ہوں ،تحریری حکمنامہ ،کوٹے کے تحت پلاٹوں کی نیلامی کے عمل میں گروپس اپنے ریٹس کیساتھ حصہ لیتے ہیں ، تحریری حکمنامہ ،وفاقی حکومت ریگولیشن 5 کے تحت پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے عمل پر نظر ثانی کرے، تحریری حکمنامہ ،معاشی بدحالی کے اس دور میں پلاٹوں کی اس طرح الاٹمنٹ کے اثرات کو دیکھنا ہوگا،تحریری حکمنامہ،ایڈیشنل اٹارنی جنرل آئندہ سماعت پر وفاقی حکومت کی طرف سے اس معاملے پر جواب جمع کرائیں ،تحریری حکمنامہ ،کیس کی سماعت فروری تک ملتوی،تاریخ آفس جاری کرے گا ،تحریری حکمنامہ،سات صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے جاری کیا

Post a Comment

0 Comments