پنجاب کابینہ، نوٹیفیکیشن جاری نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی نے 8 وزراء کو محکمے الاٹ کردیے، نوٹیفیکیشن
نظام عدل نیوز /ایس ایم تنویر کو وزیر برائے انرجی اور وزارت انڈسٹریز تعینات کر دیا گیا ڈاکٹر جاوید اکرم کو وزیر برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر تعینات کر دیا گیا،ابراہیم مراد کو وزیر برائے بلدیات تعینات کر دیا گیا،بلال افضل کو وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس اور محکمہ ایکسائز تعینات کر دیا گیا،ڈاکٹر جمال ناصر کو محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر تعینات کر دیا گیا،منصور قادر کو وزیر برائے سکول ایجوکیشن اور ہائر ایجوکیشن تعینات کر دیا گیا،سید اظفر علی ناصر کو وزیر برائے محکمہ اوقاف اور زکوۃ و عشر تعینات کر دیا گیا،عامر میر کو وزیر برائے اطلاعات تعینات کر دیا گیا
0 Comments