اسلام آباد ،25 سالہ نوجوان کے سر پر گولی مار کر قتل کردیا گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،25 سالہ نوجوان کے سر پر گولی مار کر قتل کردیا گیا


اسلام آباد ،25 سالہ نوجوان کے  سر پر گولی مار کر قتل کردیا گیا 

اسلام آبادنظام عدل نیوز /  سی ڈی اے سٹاپ پر رات گئے 25 سالہ نوجوان قتل،مقتول نوجوان کو سر پر گولی مار کر قتل کیا گیا، سبزی منڈی پولیس،موٹرسائیکل سوار مسلح نوجوان موقع سے فرار، پولیس نے مشکوک لڑکی کو تحویل میں لے لیا ، آن لائن گیم کے ذریعے مقتول سے رابطہ ہوا تھا، لڑکی کا پولیس کو بیان ،مقتول سے 2 موٹرسائیکل سواروں کو تکرار کرتے اور گولی مار کر فرار ہوتے دیکھا، لڑکی کا ابتدائی بیان ،مقتول کی لاش اسپتال منتقل، پوسٹارٹم کے مطابق مقدمہ درج کیا جاے گا، پولیس ،مقتول سے موبائل، پرس یا کوئی شناختی دستاویز برآمد نہیں ہوئی، سبزی منڈی پولیس

Post a Comment

0 Comments