نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی /اسلام آباد ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن آئیسکو کے 117گرڈاسٹیشن کی بجلی معطل۔۔۔
ترجمان آئیسکو کے مطابق آج صبح 7:34 پر نیشنل گرڈ کی سسٹم فریکوئنسی کم ہوئی، جس سے بجلی کے نظام میں وسیع بریک ڈاؤن ہوا،سسٹم کی بحالی پر کام تیزی سے جاری ہے، وزارت انرجی
ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، مکمل بحالی میں 24 گھنٹوں سے زیادہ کا وقت لگ سکتا ہے،پنجاب ،سندھ کے علاقوں کو بجلی کی سپلائی بند،کے پی اور بلوچستان کے علاقے بھی متاثر
0 Comments