حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار کی لالہ موسیٰ میں معروف کاروباری شخصیت بزنس مین شاہد ڈنمارک کے ڈیرے پر آ مد

Breaking News

6/recent/ticker-posts

حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار کی لالہ موسیٰ میں معروف کاروباری شخصیت بزنس مین شاہد ڈنمارک کے ڈیرے پر آ مد

اسلام آباد ( نوید ستی سے/نظام عدل نیوز ) بانی و سپہ سالار عالمی تحریک تحفظ ختم نبوت صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار کی لالہ موسیٰ میں  معروف کاروباری شخصیت بزنس مین  شاہد ڈنمارک کے ڈیرے پر آ مد ، وہاں موجود شاہد ڈنمارک اور انکے عزیز و اقارب سمیت دیگر علاقہ نے صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکارکا بھر پور استقبال کیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور گلدستہ پیش کیا انکے ہمراہ وفاقی دارلحکومت اسلام آ باد کے معروف بزنس مین و سماجی شخصیت شہزاد محبت ستی ، نفیس عباسی اور اسمائیل ستی بھی ہمراہ تھے صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار نے یہاں خصوصی دعا فرمائی اور لوگوں دم بھی کیا
شاہد ڈنمارکو دیگر نے صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ کا ڈیرے میں آ مد پر خصوصی شکریہ ادا کیا اور انکے ہمراہ آ نے والے دیگر مہمانوں کو بھی معروف بزنس مین و سماجی شخصیت شہزاد محبت ستی ، نفیس عباسی اور اسمائیل ستی  کو بھی  ویلکم کیا ۔

Post a Comment

0 Comments