ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے بھاری مقدار میں مضر صحت دودھ سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے بھاری مقدار میں مضر صحت دودھ سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے بھاری مقدار میں مضر صحت دودھ سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی 
اسلام آباد (نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر محکمہ خوراک کی آئی سی ٹی ٹیم اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے حفظانِ صحت معیار کو چیک کرنے کیلئے موٹروے ٹول پلازہ پر رات ایک بجے سے سے لے کر صبح چھے بجے تک دودھ کی گاڑیوں کی چیکنگ کی،بارہ دودھ کی گاڑیوں کو چیک کیا گیا جس میں کل 42،100 لیٹر دودھ موجود تھا، نو گاڑیوں کا دودھ معیار کے مطابق قرار دیا گیا جبکہ تین گاڑیوں کے دودھ کو ناقص قرار دے کر مالکان پر 65،000 روپے جرمانہ عائد کیا گیافوڈ اتھارٹی کی ٹیمز نے حفظانِ صحت کے مطابق دودھ کی کوالٹی کو بہتر بنانے کی ہدایت دی،

Post a Comment

0 Comments