اسلام آباد بہارہ کے علاقے سے بچوں کو اغواء کرنے والی خاتون کو اہل علاقہ نے پکڑ لیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد بہارہ کے علاقے سے بچوں کو اغواء کرنے والی خاتون کو اہل علاقہ نے پکڑ لیا

اسلام آباد بہارہ کے علاقے سے بچوں کو اغواء کرنے والی خاتون کو اہل علاقہ نے پکڑ لیا 

ذرائع کے مطابق بہارہ کہو اسلام آباد نئی آبادی مدنی مسجد کے قریب سے مبینہ بچے اغوا کار عورت کو اہلِ علاقہ نے پکڑ لیا اور مقامی پولیس کے حوالے کر دیا 
تفصیلات کے مطابق یہ 3 سے زائد عورتیں علاقے میں مشکوک پائی گیئں اہلِ علاقہ کی جانب سے پوچھنے پر وہاں لوگوں کے ساتھ لڑ پڑیں اور لوگوں کو پتھر مارے اور وہاں سے بھاگنے لگیں جس پر علاقہ مکین جمع ہوئے اور بہت کوشش کے بعد ان میں سے ایک عورت کو دھر لیا اور فوراً پولیس اسٹیشن بہارہ کہو کو اطلاع دی جس پر پولیس اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر اس مبینہ اغواء کار خاتون کو پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا

Post a Comment

0 Comments