انسانوں اور جانوروں کے معاشرے میں انصاف کا فرق ہے،عمران خان

Breaking News

6/recent/ticker-posts

انسانوں اور جانوروں کے معاشرے میں انصاف کا فرق ہے،عمران خان

انسانوں اور جانوروں کے معاشرے میں انصاف کا فرق ہے،عمران خان 

نظام عدل نیوز /چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ جن معاشروں میں انصاف نہیں ہوتا وہ تباہ ہوجاتے ہیں، انسانوں اور جانوروں کے معاشرے میں انصاف کا فرق ہےمنگل کے روز پشاور میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ کا حکم ہے میری زمین پر انصاف قائم کرو، جس ملک میں انصاف ہوگا وہی خوشحال ہوگا، ارشد شریف کے ضمیر کی کوئی قیمت نہیں تھی عمران خان نے کہا کہ ارشد شریف جیسا پاکستان کا درد کسی کو نہیں تھا، ارشد شریف کے ضمیر کا کوئی سودا نہیں کرسکتا تھا، وہ پاکستانی فوج کے ساتھ کھڑا رہااُن کا کہنا تھا کہ طاقتور چوری کرے تو این آراو، غریب چوری کرے تو جیل میں ڈال دیا جاتا ہے۔ جہاد مسلمانوں پر اس لئے فرض ہے کہ اس میں طاقتور کا مقابلہ کیا جاتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments