وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے ایم پی اے شرف خان رند کی درخواست پر تحصیل کوٹ ادو کو ضلع بنانے کا باقاعدہ حکم دے دیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے ایم پی اے شرف خان رند کی درخواست پر تحصیل کوٹ ادو کو ضلع بنانے کا باقاعدہ حکم دے دیا

سی ایم پنجاب کا اہم فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے ایم پی اے شرف خان رند کی درخواست پر تحصیل کوٹ ادو کو ضلع بنانے کا باقاعدہ حکم دے دیا

وزیراعلی پنجاب نے اشرف رند اور دیگر ممبران کو مبارک باد پیش کی 

 ویڈیو لنک میٹنگ پر موجود ڈویژن اور ضلع انتظامیہ کو احکامات جاری

 وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی 8 کلب آفس سے اشرف رند اور دیگر عوامی نمائندوں کی موجودگی میں حکم جاری کیا

 تحصیل کوٹ ادو کو باقاعدہ ضلع کے درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیا جائیگا،وزیراعلی پنجاب

 ویڈیو لنک میٹنگ میں ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی عنان قمر اور اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو عامر محمود نے بھی شرکت کی

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے باقاعدہ ڈسٹرکٹ کا اعلان کر کے کوٹ ادو کی عوام کو مبارکباد بھی دی۔

Post a Comment

0 Comments