سیاسی شخصیات اور سرکاری اداروں پر حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف۔

Breaking News

6/recent/ticker-posts

سیاسی شخصیات اور سرکاری اداروں پر حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف۔

سیاسی شخصیات اور سرکاری اداروں پر حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف سی ٹی ڈی اسلام آباد کی کارروائی کے دوران  دو دہشت گرد گرفتار کیے گئے گرفتار دھشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے بتایا جارہا ہے گرفتار ملا نبی دہشت گرد گروپ سے ایک ہفتے کی ملٹری ٹریننگ کی افغانستان تورا بورا میں بھی چالیس دن تک ٹریننگ حاصل کی یہ آرمی چیک پوسٹ ہمزونی پر حملے اور فائرنگ کیس میں بھی ملوث تھےدونوں اسلام آباد سیکورٹی کمپنی میں بطور گارڈ کے روپ میں رہ رہے تھےگرفتار ملزمان سے 
ڈیٹونیٹر۔ بیٹریاں اور بارودی مواد برآمد کیا گیاہے 
گرفتار دونوں دہشت گرد کی شناخت شیر عالم عرف عمر اور حمزہ اور غازی الرحمان کے نام سے ہوئی 

Post a Comment

0 Comments