آزاد گروپ نے الیکشن نیشنل پریس کلب کے لیے الیکشن مہم کا آغاز شروع کردیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

آزاد گروپ نے الیکشن نیشنل پریس کلب کے لیے الیکشن مہم کا آغاز شروع کردیا

آزاد گروپ نے الیکشن نیشنل پریس کلب کے لیے الیکشن مہم کا آغاز شروع کردیا 

اسلام آباد ،نیشنل پریس کلب الیکشن ، حسب سابق “ اے پی پی “ سےآذاد گروپ کی طرف سے  انتخابی مہم کا آغاز ،   مدثر لانگ ، ضرار فرید ، اور دیگر ساتھیوں رمضان عادل گروپ ، شاہد بٹ ، شاہد سرا، زاہد عباسی ، ملک خضر حیات ودیگر کی طرف سے آزاد گروپ کے دوستوں کے لیے چائے کی دعوت پر سابق صدر نیشنل پریس کلب شکیل قرار نے میزبان دوستوں کا شکریہ ادا کیا

Post a Comment

0 Comments