حکومت اور کسان اتحاد میں مزاکرات کامیاب

Breaking News

6/recent/ticker-posts

حکومت اور کسان اتحاد میں مزاکرات کامیاب

حکومت اور کسان اتحاد میں مزاکرات کامیاب 

کسانوں کے مطالبات منظور 
 رانا ثنا اللہ  نے دھرنے میں اعلان کیا 
بجلی کے جو بل فورا ادا کرنے تھے اب وہ 6 ماہ میں ادا کئے جائیں گے ۔ باٹھ
فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کا مطالبہ ببی منظور 
وزیراعظم خود پیکج کا اعلان کریں گے ۔ رانا ثنا اللہ

Post a Comment

0 Comments