ایون فیلڈ ریفرنس اپیلوں میں پراسیکیوٹر نیب عثمان چیمہ کے دلائل
یہ عدالت اسی ریفرنس میں مرکزی ملزم نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کر چکی ہے، پراسیکیوٹر نیب
نیب کا موقف ہے کہ احتساب عدالت میں تین ملزمان کے خلاف ٹرائل چلا، پراسیکیوٹر
نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل اب اس عدالت کے سامنے موجود نہیں، پراسیکوٹر نیب
نواز شریف کی اپیل میرٹ پر خارج نہیں کی گئی تھی، جسٹس عامر فاروق
نیب نے ثابت تو کرنا ہے کہ ٹرائل کورٹ سے جو سزا ہوئی وہ درست تھی، جسٹس عامر فاروق
یہ تو نہیں ہو سکتا کہ انکی اپیل خارج ہو گئی تو طے ہو گیا کہ سزا درست تھی، جسٹس عامر فاروق
0 Comments