پاکستان تحریک انصاف کا چوتھا لانگ مارچ یا دھرنا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پاکستان تحریک انصاف کا چوتھا لانگ مارچ یا دھرنا

 




پاکستان تحریک انصاف کا چوتھا لانگ مارچ یا دھرنا

وفاقی پولیس نے زور و شور سے تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ذرائع 

وفاقی پولیس نے صوبوں سے پولیس ، رینجرز اور ایف سی کے30 ہزار اہلکار مانک لئے ، ذرائع 

پنجاب سے 20ہزار٫ خیبر پختونخواہ سے 4 ہزار جبکہ 6 ہزار نفری رینجرز مانگی گئ ہے ، ذرائع 

پولیس ، ایف سی اور رینجرز کے علاوہ سینکڑوں کینٹرز بھی لگائے جائیں گے ، ذرائع 

داخلی راستوں پر کینٹرز کے ساتھ خندقیں بھی کھودی جائیں گی ، ذرائع 

اضافی آنسو گیس کے شیل اور آنسو گیس پھیکنے والے ڈرونز بھی منگوائے گے ہیں ، ذرائع 

ایف سی کے تین ہزار اہلکار اسلام آباد پہنچ بھی گئے ہیں۔ذرائع

پنجاب اور خیبر پختونخواہ نے ابھی تک نفری دینے کا فیصلہ نہیں کیا۔زرائع

Post a Comment

0 Comments