پی ٹی آئی لانگ مارچ / دھرنا اسلام آباد پولیس کے آپریشنز ڈویژن کو قیدی وینز مہیا کردی گئیں، ذرائع
زخمیوں کے لئے ایمبولینسز بھی الرٹ کردی گئیں، ذرائع
پی ٹی آئی کی مرکزی اور مقامی قیادت کی فہرستیں پولیس نے تیار کرلیں ، ذرائع
بعض قائدین کی نگرانی بھی شروع کردی گئ ، ذرائع
دھرنے ، لانگ مارچ سے بڑے پیمانے پر گرفتاریاں متوقع ہیں، ذرائع
0 Comments