راولپنڈی زیر تفتیش مقدمات کے چالان کی بروقت تکمیل کروائی جائے تاکہ ملزمان کی سزا یابی کو یقینی بنایا جاسکے،ایس ایس پی انوسٹی گیشن

Breaking News

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی زیر تفتیش مقدمات کے چالان کی بروقت تکمیل کروائی جائے تاکہ ملزمان کی سزا یابی کو یقینی بنایا جاسکے،ایس ایس پی انوسٹی گیشن

راولپنڈی زیر تفتیش مقدمات کے چالان کی بروقت تکمیل کروائی جائے تاکہ ملزمان کی سزا یابی کو یقینی بنایا جاسکے،ایس ایس پی انوسٹی گیشن

ایس ایس پی انوسٹی گیشن کیپٹن (ر) عامر خان نیازی کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ، میٹنگ میں ڈی ایس پی لیگل،ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوزکے ریڈرز اورتھانوں کے محرران نے شرکت کی،پولیس افسران کو مینول اورآن لائن ریکارڈ مکمل کرنے کی ہدایت،زیر تفتیش مقدمات کے چالان کی بروقت تکمیل کروائی جائے تاکہ ملزمان کی سزا یابی کو یقینی بنایا جاسکے،میرٹ پر تفتیش کرتے ہوئے مقدمات کا اندراج،ملزمان کی گرفتاری اوربرآمدگی پر خصوصی توجہ دی جائے،،ایس ڈی پی اوز تمام ریکارڈ کی خود جانچ پڑتال کریں،ایس ایس پی انوسٹی گیشن۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انوسٹی گیشن کیپٹن (ر) عامر خان نیازی نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ کا انعقاد کیا،میٹنگ میں ڈی ایس پی لیگل،ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوزکے ریڈرز اورتھانوں کے محرران نے شرکت کی،ایس ایس پی انوسٹی گیشن کیپٹن (ر) عامر خان نیازی نے ہدایات دیتے ہوئے کہاکہ پولیس افسران مینول اورآن لائن ریکارڈ مکمل رکھیں،زیر تفتیش مقدمات کے چالان کی بروقت تکمیل کروائی جائے تاکہ ملزمان کی سزا یابی کو یقینی بنایا جاسکے،ایس ایس پی انوسٹی گیشن کاکہناتھاکہ میرٹ پر تفتیش کرتے ہوئے مقدمات کا اندراج،ملزمان کی گرفتاری اوربرآمدگی پر خصوصی توجہ دی جائے،ایس ڈی پی اوز تمام ریکارڈ کی خود جانچ پڑتال کریں،تھانہ میں آنے والے شہریوں کو انصاف کی فراہمی کو ہرصورت یقینی بناتے ہوئے پینڈنگ درخواستوں کو جلداز جلد یکسو کیا جائے۔

Post a Comment

0 Comments