پولیس آفیسر نےخود گولی مار کر خوشی کشی کرلی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پولیس آفیسر نےخود گولی مار کر خوشی کشی کرلی


پولیس آفیسر نےخود گولی مار کر خوشی کشی کرلی 


لیہ:تھانہ سٹی کی حدود میں خود کشی کا واقعہ

لیہ:اے ایس آئی نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

لیہ:عصمت الامان نے نوکری سے برخاست ہونے پر گھر کی اپر سٹوری پر بیڈ روم میں خودکشی کی 

لیہ:40 سالہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر عصمت الامان 3 ماہ سے ڈسمس اور ڈپریشن کا شکار تھا

لیہ:3 روز قبل آر پی او ڈیرہ غازی کے پاس دائر بحالی کی اپیل خارج ہونے پر دلبرداشتہ ہو گیا 

لیہ:پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی مزید تحقیقات جاری 

لیہ:جاں بحق اے ایس آئی 2 ماہ قبل ہونے والے حادثے میں دماغی چوٹ سے بھی متاثر ہوا تھا

لیہ:اے ایس آئی کو مبینہ طور پر معمولی بات پر ڈسمس فرام سروس کیا گیا تھا 

لیہ:137 ٹی ڈی اے کا رہائشی عصمت الامان 3 بیٹیوں اور ایک بیٹے کا باپ تھا 

لیہ:عصمت الامان نے 2001 میں بطور کانسٹیبل پنجاب پولیس جائن کی تھی 

لیہ:2011 میں پروموٹ ہو کر اے ایس آئی بنا اور مختلف تھانوں میں فرائض سر انجام دیئے

Post a Comment

0 Comments