ڈی سی اسلام آباد کی ہدایات پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور کوالٹی کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کی جانب سے کارروائیاں ،ڈی سی اسلام آباد
اسسٹنٹ کمشنرز اور مجسٹریٹس نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں اشیاء کی قیمتوں اور کوالٹی کو چیک کیا۔ ڈی سی
تقریباً 205مختلگ دکانوں سبزی فروٹ اور کیش اینڈ کیری سٹورز کو چین کیا گیا۔ ڈی سی
اسسٹنٹ کمشنر رورل نے ایک دکان Seal اور خلاف ورزی پردو ہزار روپے جرمانہ کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر صدر نے 2دکانداروں کو گرفتار اور تین ہزار روپے جرمانہ کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر سیکریٹریٹ نے پولی تھین بیگز کی پابندی کی خلاف ورزی پر دو کلو شاپنگ بیگز ضبط کر لئے۔
اسسٹنٹ کمشنر نیلورنے اپنے علاقے میں کارروائی کے دوران پانچ دکاندار وں کو گرفتار اور پانچ ہزارروپے جرمانہ کیا۔
گزشتہ روز انتظامیہ نے اتوار بازاروں ، فئیر پرایس شاپس اور سستے بازاروں میں بھی اشیا ء کی مقدار اور کوالٹی کا معائنہ کیا۔ ڈی سی
0 Comments