اسلام آباد۔ تھانہ کورال کے علاقے میں شادی شدہ خاتون اغوا اور مبینہ زیادتی کی شکار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد۔ تھانہ کورال کے علاقے میں شادی شدہ خاتون اغوا اور مبینہ زیادتی کی شکار

اسلام آباد۔ تھانہ کورال کے علاقے میں شادی شدہ خاتون اغوا اور مبینہ زیادتی کی شکار 

خاتون کو تھانہ  کورال کے علاقے سے خاوند اور بچے کے سامنے اغوا کیا گیا۔ 

خاتون کو کالے رنگ کی ویگو گاڑی ICT NZ 012 میں سوار چار افراد نے اغوا کرکے راولپنڈی ایک پلازے میں لے گئے

پلازے میں خاتون کے ساتھ دو لڑکوں نے زیادتی کی لڑکے نشے میں تھے ، پولیس 

ملزمان صبح پانچ بجے ٹرالی آدہ راولپنڈی  میں خاتون کو چھوڑ کر فرار ہو گئے

پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی

Post a Comment

0 Comments